4 ماہ کیلئے مساجد و مدارس کے بجلی، گیس، پانی کے بل ختم کر دیے جائیں،چیئرمین پاکستان علماء کونسل نے وزیراعظم کو خط لکھ کرمدارس و مساجد کیلئے ریلیف مانگ لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان علماء کونسل و صدر وفاق المساجد و المدارس پاکستان حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے مدارس و مساجد کے مسائل پر وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا، حافظ محمد طاہر اشرفی نے لکھا کہ اللہ رب العزت سے دعا گو ہوں کہ اللہ… Continue 23reading 4 ماہ کیلئے مساجد و مدارس کے بجلی، گیس، پانی کے بل ختم کر دیے جائیں،چیئرمین پاکستان علماء کونسل نے وزیراعظم کو خط لکھ کرمدارس و مساجد کیلئے ریلیف مانگ لیا



































