عوام سے بدتمیزی کی اجازت نہیں دی جائے گی، بدتمیزی کی شکایات پر شاہ محمود قریشی ایس ایچ او پر شدید برہم
ملتان(این این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی عوام سے بدتمیزی کی شکایات پر تھانہ ممتاز آباد کے ایس ایچ او پر برہم ہوگئے اور رویہ درست کرنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی عوام کی شکایات پر ایس ایچ او طاہر اعجاز پر برہم ہوئے۔ وزیر خارجہ… Continue 23reading عوام سے بدتمیزی کی اجازت نہیں دی جائے گی، بدتمیزی کی شکایات پر شاہ محمود قریشی ایس ایچ او پر شدید برہم



































