اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

انتظامیہ نے 200 بستروں پر مشتمل اہسپتال 6 دن میں قائم کردیا‎ وی وی آئی پی ہسپتالوں کی طرح اس میں کیا سہولیات رکھیں گئیں ،عیادت کیلئے آنیوالے مریضوں اہل و عیال کی کیسے ملاقات کروائی جائے گی ؟ شاندار تفصیلات

datetime 19  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیالکوٹ میں صرف چھ دن کے اندر انتظامیہ نے کرونا وائرس کیلئے 200بستروں پر مشتمل اسپتال قائم کر دیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ میں پسوور روڈ کے اوپر ہاکی اسٹیڈم میں کرونا وائرس کے متاثرین کیلئے 200بستروں پر مشتمل کرونا فیلڈ اسپتال صرف چھ دن میں قائم کر لیا ہے ۔ چھ دن کے قلیل میں

قائم ہونیوالے اس اسپتال میں جو سہولیات وی آئی پی ہسپتالوں میں دیکھنے کو ملتی ہیں وہ تمام اس عارضی ہسپتال میں بھی رکھی گئیں ہیں ۔اس میں جدید ترین کی ایکسرے لیب ، خواتین کیلئے علحیدہ وارڈ کیساتھ ساتھ مریضوں کیلئے ائیر کنڈیشنڈ ، صاف پانی کیلئے ڈسپنسرکا انتظام کیا گیا ہے جبکہ اس علاوہ مریض کی تیماداری کیلئے جو اہل و عیال آئیں گے وہ اس وارڈ میں تو داخل نہیں ہو سکیں گے لہٰذا ان کیلئے ری سیپشن پر سکائپ کیمروں کے ذریعے ان کی ملاقات کا انتظام کیا گیا جس میں وہ سکائیپ کیمروں کے ذریعے اپنے اپنے مریض کی عیادت کر سکیں گے ۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جو سول ہسپتال میں کرونا وائرس کے مریض داخل ہیں انہیں بھی اسی ہسپتال میں شف کر دیا جائے گا ۔ کیونکہ جدید ترین سہولیات سے آراستہ اس ہسپتال میں کرونا وائرس سے لڑنا اور مریضوں کو طبی امداد دینا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…