بیرونی قرضے معاف کرانے کیلئے وزیراعظم کو انتہائی اہم مشورہ دیدیا گیا، عمران خان کو لکھے گئے خط میں شاندار تجاویز دیدی گئیں
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر بیرونی قرضے معافی کے لئے فورس میجیور کی تحت عالمی اداروں میں درخواست دائر کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ بدھ کو رحمن ملک نے خط میں کہاگیاکہ آئی ایم ایف، ورلڈ بنک اور یو ایس… Continue 23reading بیرونی قرضے معاف کرانے کیلئے وزیراعظم کو انتہائی اہم مشورہ دیدیا گیا، عمران خان کو لکھے گئے خط میں شاندار تجاویز دیدی گئیں




































