پینے کیلئے پانی لینے کیلئے جانے والی دو لڑکیاں حب ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق
کراچی (این این آئی) کراچی کے علاقے گڈاپ کی یونین کونسل 3موئیدان کی رہائشی دو لڑکیاں حب ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں ،علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آ پ کے تحت لڑکیوں کی لاشیں نکال لیں ۔تفصیلات کے مطابق گڈاپ کی یونین کونسل 3موئیدان کھار سینٹر گوٹھ محمد خاصخیلی کی رہائشی دو… Continue 23reading پینے کیلئے پانی لینے کیلئے جانے والی دو لڑکیاں حب ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق





































