ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

کرونا سے ستائے پاکستانیوں پر ’’بم‘‘ گرادیا گیا، 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 10  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے چیئرمین عبدالرؤف مختار کی جانب سے آٹے کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اوپن مارکیٹ

میں گندم کی قیمت 1450 روپے فی من ہوگئی ہے جس کی وجہ سے آٹے کی قیمت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 35 روپے بڑھائی گئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 805 روپے سے بڑھ کر 840 روپے ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…