بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غیر قانونی طور پر وظیفہ لینے والے 554 ملازمین کیخلاف تحقیقات کا آغاز
کوئٹہ( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے بلوچستان نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غیر قانونی طور پر وظیفہ لینے والے 554 ملازمین کے خلاف تحقیقات شروع کردیں ،فائدہ اٹھانے والے تمام ملازمین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے ، 70 ملازمین نے اپنے بیانات ایف آئی اے حکام کے سامنے قلمبند… Continue 23reading بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غیر قانونی طور پر وظیفہ لینے والے 554 ملازمین کیخلاف تحقیقات کا آغاز







































