بھارت نے کوئی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، پاکستان نے مودی سرکار کو وارننگ دے دی
ملتان(این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو مناسب جواب کا منتظر رہے۔میڈیا سے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدہ بہت بڑی پیش رفت تھی۔انہوں نے کہا کہ ہم گزشتہ دنوں کابل اور… Continue 23reading بھارت نے کوئی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، پاکستان نے مودی سرکار کو وارننگ دے دی


































