وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمٰن نے کہا کہ ہم… Continue 23reading وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی