عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما زاہد خان کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان
پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما زاہد خان نے عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔اپنے ایک بیان میں زاہد خان نے کہا کہ نظریات اور سوچ کے ساتھ سیاست کر رہے تھے، بدقسمتی سے ملک میں جو سیاست سے چل رہی ہے، اس میں نظریات… Continue 23reading عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما زاہد خان کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان