کورونا وائرس از خود نوٹس کیس: سندھ حکومت نے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی،بڑے بڑے دعوے
اسلام آباد( آن لائن) کورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں سندھ حکومت نے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔سندھ حکومت کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق زکوۃ اور بیت المال سے متعلق تفصیلی رپورٹ پہلے جمع کرا چکے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ٹوٹل زکوۃ فنڈ کا 23.71… Continue 23reading کورونا وائرس از خود نوٹس کیس: سندھ حکومت نے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی،بڑے بڑے دعوے