ملک کے کتنے اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے؟ این ڈی ایم اے کا اہم انکشاف
اسلام آباد(اے این این)یشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، ٹڈیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔جاری کیے گئے ایک اعلامیے میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے حملوں سے بلوچستان… Continue 23reading ملک کے کتنے اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے؟ این ڈی ایم اے کا اہم انکشاف








































