چوہدری نثار دھرنے کے موقع پر تحریک انصاف کا سہولت کار، اہم ن لیگی رہنما کے سابق وزیر داخلہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ 2014 میں پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے اور ریڈ زون میں داخلے کیلئے اْس وقت کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے سہولت کار کا کردار ادا کیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ… Continue 23reading چوہدری نثار دھرنے کے موقع پر تحریک انصاف کا سہولت کار، اہم ن لیگی رہنما کے سابق وزیر داخلہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات