پنجاب حکومت کو بجٹ کے حتمی اہداف طے کرنے میں شدید مشکلات تنخواہوں میں اضافے کی صورت میں کتنا اضافی بوجھ پڑیگا؟حکام سر جوڑ کر بیٹھ گئے
لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حتمی اہداف طے کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ،تنخواہوں میں اضافے کی صورت میں صوبائی بجٹ پر 68 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا،کورونا وائرس کی وبا ء سے نمٹنے کے لئے کم از کم 13 ارب روپے خصوصی… Continue 23reading پنجاب حکومت کو بجٹ کے حتمی اہداف طے کرنے میں شدید مشکلات تنخواہوں میں اضافے کی صورت میں کتنا اضافی بوجھ پڑیگا؟حکام سر جوڑ کر بیٹھ گئے

























