سب سے بڑا عذاب یہ معاہدے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعتراف کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سب سے بڑا عذاب مہنگی بجلی کے معاہدے ہیں، بجلی کی قیمتیں کم ہونگی تو لوگوں کو فائدہ ہوگا۔جمعرات کو احساس ٹیلی تھون پروگرام کے دور ان ملک کی معاشی صورتحال پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا بہت بڑا مسئلہ… Continue 23reading سب سے بڑا عذاب یہ معاہدے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعتراف کر لیا