کچے مکان کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق، ایک کو زندہ نکال لیا گیا
شانگلہ (این این آئی)شانگلہ کے علاقے رحیم آباد باسی میں کچے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں چھ بچے جاں بحق ہوگئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق مکان کے ملبے تلے دب کر 6 بچے جاں بحق ہو گئے۔حکام نے بتایا کہ مکان کی چھت گرنے کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا… Continue 23reading کچے مکان کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق، ایک کو زندہ نکال لیا گیا










































