قومی اسمبلی میں تقریر، شدید عوامی ردعمل پر خواجہ آصف کی وضاحت سامنے آگئی ، ٹوئٹر پر پیغام جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اورپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غلط فہمی یا سیاسی محرکات کی وجہ سے میری قومی اسمبلی میں تقریر کے متن کو غلط مطلب پہنائے گئے۔ میری تمام تر گفتگو 1973ء کے آئین پاکستان کے تناظر میں تھی۔سوشل میڈیا پر پیغام میں اپنے بیان… Continue 23reading قومی اسمبلی میں تقریر، شدید عوامی ردعمل پر خواجہ آصف کی وضاحت سامنے آگئی ، ٹوئٹر پر پیغام جاری




































