گھریلو جھگڑے پر اہلیہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر ریو نیو واسا شاہد حفیظ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، خود کو بھی زخمی کر لیا
لاہور( این این آئی) جوہر ٹائون میں گھریلو جھگڑے پر اہلیہ نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ریو نیو واسا شاہد حفیظ کو قتل کر دیا اور بعدازاں خود کو بھی گولی مار کر زخمی کر لیا جنہیں طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ،پولیس اور فرانزک… Continue 23reading گھریلو جھگڑے پر اہلیہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر ریو نیو واسا شاہد حفیظ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، خود کو بھی زخمی کر لیا



































