’’را‘‘ کے سلیپر سیلز کو رقم فراہم کرنے والا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا ،تہلکہ خیز انکشافات
کراچی (این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کے انسداد دہشت گردی ونگ نے حوالہ ہنڈی کے ایک اور خفیہ بین الاقوامی نیٹ ورک کو پکڑنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے سلیپرز سیلز کو شہر قائد میں رقم فراہم کی جارہی تھی۔ایف آئی اے کی… Continue 23reading ’’را‘‘ کے سلیپر سیلز کو رقم فراہم کرنے والا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا ،تہلکہ خیز انکشافات




































