محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد اورگردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ اوربلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی