پشاور بی آرٹی منصوبہ کب مکمل ہوگا؟ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا نئی تاریخ دینے سے انکار،بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پختونخوا حکومت کاپشاور میں تحریک انصاف حکومت کے واحد میگا منصوبے پشاور بی آرٹی منصوبے کی تکمیل کے لئے نئی تاریخ دینے سے انکار، تفصیلات کے مطابق سول سیکرٹریٹ پشاور میں صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران جب وزیر خزانہ سے سوال کیاگیا کہ نئے… Continue 23reading پشاور بی آرٹی منصوبہ کب مکمل ہوگا؟ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا نئی تاریخ دینے سے انکار،بڑا دعویٰ کردیا