حکومت بھارتی جاسوس کلبھوشن کی سزا معاف کرنے کی تیاری کررہی ہے،رانا ثناء اللہ کا دعویٰ
اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ماضی میں مسلم لیگ(ن) پر غداری اور کفر کے فتوے لگائے گئے، اب پی ٹی آئی حکومت خود ہی بھارتی جاسوس کلببھوشن کی سزا معاف کرنے کی تیاریاں کررہی ہے، حکومت نے کلبھوشن کیلئے خفیہ آرڈیننس جاری کیا جس… Continue 23reading حکومت بھارتی جاسوس کلبھوشن کی سزا معاف کرنے کی تیاری کررہی ہے،رانا ثناء اللہ کا دعویٰ



































