خود مستعفی ہوجائیں تو زیادہ بہتر ہے ورنہ خوار ہوں گے، مولانا فضل الرحمان نے مائنس آل کی دھماکہ خیز بات کر دی
حیدر آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں مائنس ون کی نہیں، مائنس آل کی بات کرتا ہوں، دھرنے کے بعد ان کا ڈاؤن فال شروع ہوگیا تھا، اب ان کی کشتی ڈوبنے کے قریب ہے،یہ استعفیٰ نہیں دیں گے تو خوار ہوں گے، خود… Continue 23reading خود مستعفی ہوجائیں تو زیادہ بہتر ہے ورنہ خوار ہوں گے، مولانا فضل الرحمان نے مائنس آل کی دھماکہ خیز بات کر دی


































