سول ایوارڈ کیلئے نامزد کئے گئے اکثر نام سفارشی ینگ ڈاکٹرز نے سول ایوارڈز کیلئے نامزد فہرست کو مسترد کردیا
لاہور( این این آئی)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے کمیٹی کی جانب سے سول ایوارڈ کے لئے نامزد کئے گئے اکثر ناموں کو سفارشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وباء کے دوران فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کو نظر انداز کر دیاگیا ۔صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر محمود نے کہا ہے کہ ہسپتالوں… Continue 23reading سول ایوارڈ کیلئے نامزد کئے گئے اکثر نام سفارشی ینگ ڈاکٹرز نے سول ایوارڈز کیلئے نامزد فہرست کو مسترد کردیا



































