ادارے اچھا کام کریں تو پھر ہیٹ ، لمبے بوٹوں کی ضرورت نہیں پڑتی‘صوبائی وزیرنے بڑا اعلان کر دیا
لاہور( این این آئی)وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ عیدالاضحی پر واسا اور ایل ڈبلیو ایم سی کے سٹاف نے انتھک کام کیا-دونوں اداروں کے فیلڈ سٹاف کی محنت کی ماضی میں مثال نہیں ملتی-اپنے ایک بیان میںمیاں محمود الرشید نے کہا کہ ادارے فرض شناسی سے کام کریں تو پھر ہیٹ… Continue 23reading ادارے اچھا کام کریں تو پھر ہیٹ ، لمبے بوٹوں کی ضرورت نہیں پڑتی‘صوبائی وزیرنے بڑا اعلان کر دیا


































