پاکستان میں کورونا مریضوں اور اموات میں زبردست کمی، وال سٹریٹ جرنل کی بھی تعریف

2  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے معروف جریدے وال سٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ پاکستان میں دو ماہ قبل کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا تھا لیکن اب صورتحال ڈرامائی انداز میں بدل چکی ہے، پاکستان میں مہلک وائرس کے مریضوں اور اموات میں 80 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔ جریدے نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کی جانب سے کئے گئے اقدامات کی تعریف کی،

رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کے سب سے بڑے اور وائرس سے متاثرہ شہرکراچی سمیت بڑے شہروں کے ہسپتالوں میں قائم کورونا وارڈز میں جہاں کورونا سے متاثرہ بے تحاشا مریض موجود تھے اب وہاں مریضوں کی کمی کی وجہ سے بیڈ خالی ہو رہے ہیں۔ وینٹی لیٹرز پر موجود مریضوں کی تعداد گزشتہ ماہ کی نسبت آدھی رہ گئی ہے، رپورٹ میں کہا گیا کہ ایسے وقت میں کورونا وائرس کے مریضوں میں کمی واقع ہو رہی ہے جب اس کے پڑوسی ممالک میں بھارت اور ایران میں مریضوں کی تعداد میں مزید اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ جریدے نے اس پیش رفت کو وزیراعظم عمران کی طرف سے عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے برخلاف اقدامات کے بعد ہوئی، عمران خان نے مئی میں کہا تھا کہ لاک ڈاؤن سے غریبوں سمیت ملکی معیشت شدید متاثر ہو رہی ہے۔  امریکہ کے معروف جریدے وال سٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ پاکستان میں دو ماہ قبل کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا تھا لیکن اب صورتحال ڈرامائی انداز میں بدل چکی ہے، پاکستان میں مہلک وائرس کے مریضوں اور اموات میں 80 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔ جریدے نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کی جانب سے کئے گئے اقدامات کی تعریف کی، رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کے سب سے بڑے اور وائرس سے متاثرہ شہرکراچی سمیت بڑے شہروں کے ہسپتالوں میں قائم کورونا وارڈز میں جہاں کورونا سے متاثرہ بے تحاشا مریض موجود تھے اب وہاں مریضوں کی کمی کی وجہ سے بیڈ خالی ہو رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…