علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی عمارت پر نصب کلاک شہریوں کو سری نگر کا وقت بتاتا رہا
لاہور (آن لائن) یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی مسافر لائج سمیت ایئرپورٹ کا پارکنگ ایریا کشمیر کے جھنڈوں سے لہرا اٹھا۔ بتایا گیا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے نہتے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے بھارتی درندوں کے خلاف نہ صرف بینر… Continue 23reading علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی عمارت پر نصب کلاک شہریوں کو سری نگر کا وقت بتاتا رہا




































