سندھ کے 12 ہزار سے زائد اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں، علی زیدی کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ کے 12 ہزار 136 اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں ہیں۔ سندھ میں تعلیم کی ابتر صورتحال کے حوالے سے ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ صوبے میں 49… Continue 23reading سندھ کے 12 ہزار سے زائد اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں، علی زیدی کا انکشاف



































