اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا از خودنوٹس ،پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی خریداری کیلئے 468 ملین روپے مختص کرنے کا اعتراف کرلیا

datetime 20  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں پیش رفت رپورٹ جمع کرا دی جس میں پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی خریداری 468 ملین روپے مختص کرنے کا اعتراف کرلیا ۔ پیر کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہاگیاکہ 29 ملین سے محکمہ زراعت کے لئے

گاڑیاں خریدی جائیں گی،706 ملین ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے مختص کئے گئے ہیں، رپورٹ کے مطابق پنجاب میں ادویات کی کوئی قلت نہیں،ادویات میں قلت سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل ہیں،پنجاب میں آکسیجن سیلنڈرز کی ذخیرہ اندوزی پر سخت پابندی عائد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…