خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس عوام کیلئے وبال جان بن چکی، مولانا فضل الرحمن پھٹ پڑے
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس عوام کیلئے وبال جان بن چکی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس عوام کیلئے وبال جان بن چکی ہے۔مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ ڈیرہ اسماعیل خان اور پشاور کے واقعات… Continue 23reading خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس عوام کیلئے وبال جان بن چکی، مولانا فضل الرحمن پھٹ پڑے