سعودی عرب اور چین کو ناراض،پاکستان کا بازو مروڑ کر قانون سازی کروائی جارہی ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ
اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہاہے کہ حکومت نے سعودی عرب اور چین کو ناراض کردیاپاکستان کا بازو مروڑ کر قانون سازی کروائی جارہی ہے، حکومت پر عجلت سوار ہے جوموجودہ حکمرانوں کی بدنیتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی… Continue 23reading سعودی عرب اور چین کو ناراض،پاکستان کا بازو مروڑ کر قانون سازی کروائی جارہی ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ



































