دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ نہ باندھنے اور موبائل فون سننے پر سی سی پی او لاہور کا چالان ، عمر شیخ نے ایسا کیوں کیا؟وارڈن بھی حیران
لاہور( این این آئی )ٹریفک وارڈن نے پرائیویٹ گاڑی میں دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ نہ باندھنے اور موبائل فون سننے پر سربراہ لاہور پولیس کو چالان ٹکٹ تھما دیا۔ لاہور پولیس کے سربراہ محمد عمر شیخ نے شہر میں ٹریفک کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے سادہ لباس میں پرائیویٹ گاڑی پر دورہ کیا ۔… Continue 23reading دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ نہ باندھنے اور موبائل فون سننے پر سی سی پی او لاہور کا چالان ، عمر شیخ نے ایسا کیوں کیا؟وارڈن بھی حیران


































