مسافر کوچ بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری، 4 جاں بحق، 40زخمی
سبی(این این آئی) بلوچستان کے علاقے بولان میں مسافر کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی جس سے 4 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع نے بتایا کہ بولان کے حاجی شہر میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ایک مسافر کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں… Continue 23reading مسافر کوچ بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری، 4 جاں بحق، 40زخمی