ریحام خان اور بشریٰ بی بی سے نکاح وزیراعظم عمران خان نے میرے مشورے پر کیا،مفتی عبد القوی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مجھے افسوس کیساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہماری اسلامی نظریاتی کونسل جس کا خرچ لاکھوں روپے ماہانہ ہے ، پچھلے دو سالوں میں وہ فیصلہ نہیں کر سکے کہ دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی کی اجازت لینا ہے یا نہیں ۔ ایک پروگرام میں مفتی عبد القوی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا… Continue 23reading ریحام خان اور بشریٰ بی بی سے نکاح وزیراعظم عمران خان نے میرے مشورے پر کیا،مفتی عبد القوی




































