وزیراعظم دورہ امریکہ میں امریکی انتظامیہ کے سامنے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا معاملہ اٹھائیں ،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا وزیراعظم عمران خان کے نام کھلا خط
کراچی (این این آئی) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے وزیراعظم عمران خان کو ایک کھلے خط میں دورہ امریکہ میں امریکی انتظامیہ کے ساتھ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا معاملہ اٹھانے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے خط میں لکھا کہ تیرہ… Continue 23reading وزیراعظم دورہ امریکہ میں امریکی انتظامیہ کے سامنے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا معاملہ اٹھائیں ،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا وزیراعظم عمران خان کے نام کھلا خط



































