اپنی جان خطرے میں ڈال کر کتے کو بچانے والے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
سوات (این این آئی)سوات میں افسر خان نامی شخص نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر سیلابی ریلے میں پھنسے کتے کی جان بچالی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں ایک شخص افسر خان نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر سیلابی ریلے میں پھنسے کتے کی… Continue 23reading اپنی جان خطرے میں ڈال کر کتے کو بچانے والے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی


































