وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر بابر اعوان کو کابینہ کمیٹی میں اہم عہدہ دے دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے ممبر مقرر،وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کو کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کا رکن مقرر کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر بابر اعوان کو کابینہ کمیٹی میں اہم عہدہ دے دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری



































