اہم ترین حکومتی ادارے میں کروڑوں روپے کی کرپشن بے نقاب ڈائریکٹر فنانس ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن اوراسسٹنٹ کمپیوٹر پروگرامر گرفتار
لاہور( این این آئی )اینٹی کرپشن پنجاب نے پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ محکمہ لیبر و ہیومن ریسورس میں کروڑوں روپے کی کرپشن بے نقاب کر کے ڈائریکٹر فنانس شہزاد اختر بیگ ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن اعجاز الرحمن اوراسسٹنٹ کمپیوٹر پروگرامر طاہر مسعود کو گرفتار کر لیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کے مطابق ملزموں نے… Continue 23reading اہم ترین حکومتی ادارے میں کروڑوں روپے کی کرپشن بے نقاب ڈائریکٹر فنانس ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن اوراسسٹنٹ کمپیوٹر پروگرامر گرفتار





































