پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

تنخواہوں میں 50 اضافہ کریں گے،آصف زرداری کا ایک بار پھر حکومت بنانے کا دعویٰ

datetime 20  اگست‬‮  2020

تنخواہوں میں 50 اضافہ کریں گے،آصف زرداری کا ایک بار پھر حکومت بنانے کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری نے کراچی روانگی کے وقت اے ایس ایف ملازمین سے کہا ہے کہ وہ ایک بار پھر آئیں گے اور ان کی تنخواؤں میں 50 فیصد اضافہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کراچی روانہ ہونے کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچے تو ان… Continue 23reading تنخواہوں میں 50 اضافہ کریں گے،آصف زرداری کا ایک بار پھر حکومت بنانے کا دعویٰ

انتہائی اہم سرکاری دفتر میں قومی پرچم الٹا لہرا دیا گیا، افسران کے سروں پر بھی جوں نہیں رینگی

datetime 20  اگست‬‮  2020

انتہائی اہم سرکاری دفتر میں قومی پرچم الٹا لہرا دیا گیا، افسران کے سروں پر بھی جوں نہیں رینگی

سکھر(این این آئی ) انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی،سرکاری دفتر میں قومی پرچم الٹا لہرا ڈالا ، اسسٹنٹ کمشنر کا عملہ قومی پرچم الٹا لہرانے پر موقف دینے سے قاصر،تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے افسران کی لاپروائی انتہا کو پہنچ گئی ،جشن آزادی کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سکھر کے آفس میں عملے نے قومی… Continue 23reading انتہائی اہم سرکاری دفتر میں قومی پرچم الٹا لہرا دیا گیا، افسران کے سروں پر بھی جوں نہیں رینگی

مساجد اور مدارس پر حکومتی کنٹرول سے متعلق بل ،کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دینی جماعتیں میدان میں آ گئیں

datetime 20  اگست‬‮  2020

مساجد اور مدارس پر حکومتی کنٹرول سے متعلق بل ،کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دینی جماعتیں میدان میں آ گئیں

اسلام آباد(آن لائن ) دینی جماعتوں نے وفاقی دارلحکومت کے مساجد اور مدارس پر حکومتی کنٹرول سے متعلق بل کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ مدارس اور مساجد کے خلاف کسی بھی سازشی کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا اور اس بل کی ہر سطح پر مزاحمت کی جائے گی اسلام آباد میں مساجد،… Continue 23reading مساجد اور مدارس پر حکومتی کنٹرول سے متعلق بل ،کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دینی جماعتیں میدان میں آ گئیں

ریلوے کی تنظیم نو کیلئے صرف اتنے دن کی مہلت ہے، سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

datetime 20  اگست‬‮  2020

ریلوے کی تنظیم نو کیلئے صرف اتنے دن کی مہلت ہے، سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے ریلوے کی تنظیم نو کیلئے چار ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی ۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخودنوٹس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے کی ۔ دور ان سماعت عدالت نے ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتے کی مہلت… Continue 23reading ریلوے کی تنظیم نو کیلئے صرف اتنے دن کی مہلت ہے، سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

پی آئی اے نے اپنی پروازوں میں انتہائی اہم سروس بحال کر دی ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 20  اگست‬‮  2020

پی آئی اے نے اپنی پروازوں میں انتہائی اہم سروس بحال کر دی ،نوٹیفکیشن جاری

کراچی(این این آئی) قومی ایئر لائن نے مسافروں کی سہولت کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پروازوں میں ناشتے اور اسنیکس کی سروس بحال کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پروازوں میں ناشتے اور اسنیکس سروس بحال کر دی گئی ہے، سروس کی بحالی سے متعلق شعبہ فلائٹ سروس نے نوٹیفکیشن بھی… Continue 23reading پی آئی اے نے اپنی پروازوں میں انتہائی اہم سروس بحال کر دی ،نوٹیفکیشن جاری

تنخواہوں کے معاملے میں ملازمین کو نظر انداز کرنے، سرکاری ملازمین کی مراعات میں تفریق، اداروں کی نجکاری،دھرنے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 20  اگست‬‮  2020

تنخواہوں کے معاملے میں ملازمین کو نظر انداز کرنے، سرکاری ملازمین کی مراعات میں تفریق، اداروں کی نجکاری،دھرنے کا اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی (آن لائن)آل پاکستان ایمپلائزپنشنرز اینڈ لیبر موومنٹ نے تنخواہوں کے معاملے میں ملازمین کو نظر انداز کرنے، سرکاری ملازمین کی مراعات میں تفریق، سول ایوی ایشن ادارے کی تقسیم، سیٹل ملزو پی ٹی ڈی سی ملازمین کی 4 ماہ سے تنخواہوں میں بندش، ریلوے سمیت دیگر عوامی اداروں کی نجکاری، پی ٹی سی ایل… Continue 23reading تنخواہوں کے معاملے میں ملازمین کو نظر انداز کرنے، سرکاری ملازمین کی مراعات میں تفریق، اداروں کی نجکاری،دھرنے کا اعلان کر دیا گیا

پیپلز پارٹی کراچی کو تقسیم کر رہی ہے، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف نے نیا ضلع بنانے کا فیصلہ مسترد کر دیا

datetime 20  اگست‬‮  2020

پیپلز پارٹی کراچی کو تقسیم کر رہی ہے، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف نے نیا ضلع بنانے کا فیصلہ مسترد کر دیا

کراچی(آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کیماڑی کو ضلع بنانے کا فیصلہ مستر دکردیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری کا کہناہے کہ پیپلز پارٹی جعلی مینڈیٹ دکھانے کے لیے کراچی کو تقسیم کررہی ہے، فیصلہ عدالت میں چیلنج کریں گے۔ مئیر کراچی وسیم… Continue 23reading پیپلز پارٹی کراچی کو تقسیم کر رہی ہے، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف نے نیا ضلع بنانے کا فیصلہ مسترد کر دیا

ایف بی آر نے 4.36 ارب روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی،حیرت انگیز انکشاف

datetime 20  اگست‬‮  2020

ایف بی آر نے 4.36 ارب روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی،حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے 4.36 ارب روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی۔ جمعرات کو اعلامیہ کے مطابق ڈائریکٹر انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن آئی آر لاہور کا مینوفیکچرنگ یونٹ پر چھاپہ مارا، رجسٹرڈ یونٹ نے ٹیکس فراڈ کرکے اپنی اصل پیداوار اور فروخت کو چھپایا اور سیلز ٹیکس چوری کیا،مینوفیکچرنگ یونٹ… Continue 23reading ایف بی آر نے 4.36 ارب روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی،حیرت انگیز انکشاف

میرا اور عمران خان کا تعلق ختم ہونے کا کس کو فائدہ ہوا؟چینی کی برآمد کا فیصلہ کس نے کیا؟ جہانگیر ترین حقیقت سامنے لے آئے

datetime 20  اگست‬‮  2020

میرا اور عمران خان کا تعلق ختم ہونے کا کس کو فائدہ ہوا؟چینی کی برآمد کا فیصلہ کس نے کیا؟ جہانگیر ترین حقیقت سامنے لے آئے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین معروف صحافی کامران خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی باتیں سن کر بہت ہی خوشی ہوئی اور حوصلہ ملا۔ میری عمران خان سے رفاقت نہ ہونے کا تاثر ختم ہو گیا، ان کی بڑائی ہے جو میرے لیے… Continue 23reading میرا اور عمران خان کا تعلق ختم ہونے کا کس کو فائدہ ہوا؟چینی کی برآمد کا فیصلہ کس نے کیا؟ جہانگیر ترین حقیقت سامنے لے آئے