’’جمائما کو ایسا کیوں لگتا ہےکہ پاکستانیوں سے اُن کا کوئی قریبی رشتہ ہو‘‘ عمران خان کی سابقہ اہلیہ کے نئے بیان نے پاکستانیوں کا دل جیت لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا ایک پرانا ویڈیو کِلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے، جس میں وہ پاکستان کی قومی زبان اردو سے واقفیت کا اعتراف کررہی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جمائما گولڈ اسمتھ کو کچھ پاکستانی لندن… Continue 23reading ’’جمائما کو ایسا کیوں لگتا ہےکہ پاکستانیوں سے اُن کا کوئی قریبی رشتہ ہو‘‘ عمران خان کی سابقہ اہلیہ کے نئے بیان نے پاکستانیوں کا دل جیت لیا