لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس، اصل حقائق دبانے اور نااہلی کو چھپانے کی کوشش، میڈیا کوریج روکنے سے متعلق پیمرا کا ہدایت نامہ مسترد
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کی میڈیا کوریج روکنے سے متعلق پیمرا کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامے کو مسترد کردیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے مراسلے کو اصل حقائق دبانے اور نااہلی کو چھپانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس، اصل حقائق دبانے اور نااہلی کو چھپانے کی کوشش، میڈیا کوریج روکنے سے متعلق پیمرا کا ہدایت نامہ مسترد



































