اتوار‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2025 

قرآن شریف کی بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار،عوام نے خوشی میں درجنوں پولیس اہلکاروں کو کندوں پر اٹھالیا

datetime 31  اگست‬‮  2020

قرآن شریف کی بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار،عوام نے خوشی میں درجنوں پولیس اہلکاروں کو کندوں پر اٹھالیا

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)نوشہرہ رسالپور قرآن شریف کی بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار۔نالی میں قرآن شریف کے اوراق ملنے پر کاروائی عمل میں لائی گئی۔27 اگست کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔جسمیں رسالپور میں قران شریف کے اوراق نالی سے اکٹھے کئے جا رہے تھے۔جس پر رسالپور اور نوشہرہ کے عوام میں شدید… Continue 23reading قرآن شریف کی بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار،عوام نے خوشی میں درجنوں پولیس اہلکاروں کو کندوں پر اٹھالیا

جرمنی جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، پاکستان میں دوبارہ ویزا سروس کب سے شروع کی جا رہی ہے؟

datetime 31  اگست‬‮  2020

جرمنی جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، پاکستان میں دوبارہ ویزا سروس کب سے شروع کی جا رہی ہے؟

اسلام آباد(این این آئی)جرمنی نے پاکستان میں ویزا سروس 7 ستمبر سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ جرمن سفارتخانے کے مطابق اسلام آباد میں جرمن سفارتخانہ اور جرمن قونصل خانہ کراچی کے ویزا سیکشن 7 ستمبر سے دوبارہ کھولے جائیں گے۔ جرمن سفارتخانہ کے مطابق جرمن سفارتخانے کا ویزہ سیکشن صرف مختصر… Continue 23reading جرمنی جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، پاکستان میں دوبارہ ویزا سروس کب سے شروع کی جا رہی ہے؟

وزارت خزانہ اور وزارت ہیلتھ کے مابین چپقلش اور اختیارات کی جنگ،ڈاکٹرز اور نرسز اس جنگ کا نوالہ بن گئے

datetime 31  اگست‬‮  2020

وزارت خزانہ اور وزارت ہیلتھ کے مابین چپقلش اور اختیارات کی جنگ،ڈاکٹرز اور نرسز اس جنگ کا نوالہ بن گئے

اسلام آباد(آن لائن) وزارت خزانہ اور وزارت ہیلتھ کے مابین چپقلش اور اختیارات کی جنگ سے وفاقی حکومت کے ہسپتالوں کے ڈاکٹروں اور نرسز کو ملنے والے الائونسز اور تنخواہوں میں اضافے کا خواب ادھورا رہ گیا ہے۔ دونوں وزارتوں کے مابین اختیارات کی جنگ سے وفاقی کابینہ سے منظورہونے والی 784ملین روپے کی گرانٹ… Continue 23reading وزارت خزانہ اور وزارت ہیلتھ کے مابین چپقلش اور اختیارات کی جنگ،ڈاکٹرز اور نرسز اس جنگ کا نوالہ بن گئے

بارشوں سے فصلیں تباہ، سندھ حکومت کا وفاق سے کسانوں کے زرعی قرض اور ٹیکس معاف کرنے کا مطالبہ

datetime 31  اگست‬‮  2020

بارشوں سے فصلیں تباہ، سندھ حکومت کا وفاق سے کسانوں کے زرعی قرض اور ٹیکس معاف کرنے کا مطالبہ

کراچی(آن لائن) سندھ حکومت نے وفاق سے کسانوں کے زرعی قرض اور ٹیکس معاف کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کسانوں کے زرعی قرض اور ٹیکس معاف کرنے کا اعلان کرے. صوبائی وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو نے مزید کہا کہ سندھ حکومت متاثرہ 20 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے… Continue 23reading بارشوں سے فصلیں تباہ، سندھ حکومت کا وفاق سے کسانوں کے زرعی قرض اور ٹیکس معاف کرنے کا مطالبہ

طوفانی بارشیں اور سیلابی صورتحال، شہباز شریف کی قوم سے خصوصی نوافل کی ادائیگی کی اپیل

datetime 31  اگست‬‮  2020

طوفانی بارشیں اور سیلابی صورتحال، شہباز شریف کی قوم سے خصوصی نوافل کی ادائیگی کی اپیل

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے طوفانی بارشو ں اور سیلاب کی صورتحال پر قوم سے خصوصی نوافل کی ادائیگی کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالی سے دعائیں کی جائیں تاکہ بارشوں کا سلسلہ رکے اور سیلاب کی صورتحال میں بہتری آئے ۔ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی… Continue 23reading طوفانی بارشیں اور سیلابی صورتحال، شہباز شریف کی قوم سے خصوصی نوافل کی ادائیگی کی اپیل

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 31  اگست‬‮  2020

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیا ء کی قیمتوں میں 2روپے سے 30روپے تک اضافہ کر دیا۔یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے سرف کی قیمت میں 5 روپے فی کلو تک کا اضافہ کر دیا گیا،درجہ دوم کے کوکنگ آئل کی 3 لیٹر کی بوتل کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت کا سوشل میڈیا سے جڑے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 31  اگست‬‮  2020

حکومت کا سوشل میڈیا سے جڑے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو حکومت کے خلاف پروپیگنڈے کا حصہ بننے والے وٹس ایپ گروپوں اور پیجز سے فوری لاتعلق رہنے کا حکم دیدیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ملازمین شوشل میڈیا پیجز اور وٹس ایپ گروپس سے خود کو لاتعلق کریں سرکاری… Continue 23reading حکومت کا سوشل میڈیا سے جڑے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ہمارے پاس پیسے ہوتے تو بھی سندھ حکومت کونہیں دیتے ،حکومت نے حیرت انگیز وجہ بتا دی

datetime 31  اگست‬‮  2020

ہمارے پاس پیسے ہوتے تو بھی سندھ حکومت کونہیں دیتے ،حکومت نے حیرت انگیز وجہ بتا دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ اپوزیشن کو ایک دوسرے پر اعتماد نہیں ، اگر اے پی سی ہوئی تو صرف علامتی ہوگی،پیپلزپارٹی کا کراچی کے حالات پر سیاست کرنا اور افسوسناک ہے،سیاسی اختلافات سے بالاتر ہوکر کر کراچی کو ملک کا اہم حصہ سمجھتے ہیں، ہمارے… Continue 23reading ہمارے پاس پیسے ہوتے تو بھی سندھ حکومت کونہیں دیتے ،حکومت نے حیرت انگیز وجہ بتا دی

کراچی میں کورونا کے سبب خالی رہنے والے ہوٹلز کھچا کھچ بھر گئے،بارشوں اور لوڈ شیڈنگ سے تنگ ڈیفنس اور کلفٹن کے رہائشیوں نے ہوٹلوں کا رخ کر لیا

datetime 31  اگست‬‮  2020

کراچی میں کورونا کے سبب خالی رہنے والے ہوٹلز کھچا کھچ بھر گئے،بارشوں اور لوڈ شیڈنگ سے تنگ ڈیفنس اور کلفٹن کے رہائشیوں نے ہوٹلوں کا رخ کر لیا

کراچی(این این آئی) کراچی میں کورونا کے سبب تقریبا خالی رہنے والے ہوٹلز اب کھچا کھچ بھر گئے ہیں۔ ڈیفنس، کلفٹن کے رہائشیوں نے ہوٹلوں میں بکنگ کرا کر رہنا شروع کردیا ہے۔ہوٹل انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق کمروں کی بکنگز ڈی ایچ اے اور کلفٹن میں پانی بھرنے اور بجلی کے طویل بریک ڈائون… Continue 23reading کراچی میں کورونا کے سبب خالی رہنے والے ہوٹلز کھچا کھچ بھر گئے،بارشوں اور لوڈ شیڈنگ سے تنگ ڈیفنس اور کلفٹن کے رہائشیوں نے ہوٹلوں کا رخ کر لیا