اپنی نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈکرنے والا نوجوان بیوی سمیت قتل
بونیر ( آن لائن ) بونیر میں ڈگر کے گاؤں نوائے کلے میں ایک شخص نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہونے پر اپنے 18 سالہ بیٹے اور 17 سالہ بہو کو قتل کردیا۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال ڈگر منتقل کردیا، جہاں بعد ازاں لاشوں کو رشتے… Continue 23reading اپنی نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈکرنے والا نوجوان بیوی سمیت قتل



































