علی امین گنڈا پور کی گلگت بلتستان کے عوام کو پیسوں کی پیشکش الیکشن میں کھلم کھلا مداخلت ،پی ٹی آئی رہنما کیخلاف بڑا اعلان
گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے الیکشن میں کھلم کھلا مداخلت کررہی ہے، الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ آفیسر کے واضح احکامات کے باوجود وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور الیکشن رولز کی دھجیاں بکھیرتے ہوے باقاعدہ جلسے… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کی گلگت بلتستان کے عوام کو پیسوں کی پیشکش الیکشن میں کھلم کھلا مداخلت ،پی ٹی آئی رہنما کیخلاف بڑا اعلان



































