ڈکیتی اور پاکستان مخالف ٹک ٹاک بنانے والے 3 افغان ڈکیتوں کے اہم انکشافات
کراچی(این این آئی) شاہ لطیف سے ڈکیتی اور پاکستان مخالف ٹک ٹاک بنانے والے گرفتار تین ملزمان نے اہم انکشافات سامنے آئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ لطیف سے گرفتار تین افغان ڈکیتوں نے دوران تفتیش انکشافات کئے ، ملزم قسمت نے انکشاف کہ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کیلئے کلاشنکوف اویس نامی پولیس اہلکار… Continue 23reading ڈکیتی اور پاکستان مخالف ٹک ٹاک بنانے والے 3 افغان ڈکیتوں کے اہم انکشافات