وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کے مستعفی ہونے پرتنازعہ، کیوں استعفیٰ دیا ، تہلکہ خیز انکشاف
مظفر گڑھ(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی (ایم پی اے) خرم سہیل لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بیوروکریسی کے مبینہ عدم تعاون پر وزیر اعلیٰ کے مشیر اور پرائس کنٹرول کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کے مستعفی ہونے پرتنازعہ، کیوں استعفیٰ دیا ، تہلکہ خیز انکشاف



































