روبینہ خان کی تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتا، ذلفی بخاری
لندن (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان کی تنقید کاجواب دینا مناسب نہیں سمجھتا۔ذلفی بخاری کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان کا میرے دل میں بہت احترام ہے۔انہوں نے کہا کہ میں… Continue 23reading روبینہ خان کی تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتا، ذلفی بخاری