نواز شریف کیسا بہادر آدمی ہے کہ اپنی اولاد پروں کے نیچے اور قوم کے بچوں کو سولی چڑھنے کا کہہ رہا ہے، حسن نثار ’ووٹ کو عزت دو ‘کے بیانیہ پر پرس پڑے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ نواز شریف کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ صرف ایک ڈھونگ ہے‘ یہ بیانیہ اس وقت صحیح ہوگا جب معقول جمہوریت ہوگی۔نواز شریف کیسا بہادر آدمی ہے جو ساتھیوں کو دھوکا دے کر بیرون ملک جاکر بیٹھ جاتا ہے آرمی چیف کے بیان… Continue 23reading نواز شریف کیسا بہادر آدمی ہے کہ اپنی اولاد پروں کے نیچے اور قوم کے بچوں کو سولی چڑھنے کا کہہ رہا ہے، حسن نثار ’ووٹ کو عزت دو ‘کے بیانیہ پر پرس پڑے



































