شہباز شریف کی گرفتاری ان کے مفاد میں کیوں ہے؟ سیاسی حلقوں کا حیرت انگیز دعویٰ
لاہور (آن لائن) نیب کے ہاتھوں شہباز شریف کی گرفتاری کو شہر کے بعض سیاسی حلقے شہباز شریف کے مفاد میں قرار دے رہے ہیں۔ ان حلقوں کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کی جانب سے شروع کی جانے والی احتجاجی تحریک کی قیادت کرنے سے گریزاں تھے۔ حلقوں کے مطابق… Continue 23reading شہباز شریف کی گرفتاری ان کے مفاد میں کیوں ہے؟ سیاسی حلقوں کا حیرت انگیز دعویٰ