یوٹیوبر عمران ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم کے مقدمے میں معروف یوٹیوبر عمران ریاض خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج ہمایوں دلاور سے متعلق سوشل میڈیا مہم کیس کی… Continue 23reading یوٹیوبر عمران ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری











































